Fragranced for life
- Cornelia Tae
- Mar 24, 2017
- 1 min read

🌹ایک خوبصورت صبح کے آغاز کی نغمگیں تراوت قبول ہو🌹 آپ کے گلستان حیات کو ہر سو بکھری مہک اور ہوا کا ہر جھونکا زندگی کی ہر نعمت کی حلاوت و راحت سے لبریز بحر بیکراں میں متغرق فرمائے اور آپ ان لمحات سے زندگی کا سکھ پالیئں🌹دعائے رباب آپکے نصیب کی معراجیں آپکے ہم رکاب رہنے میں معاون رہے اور اپکو ہر منزل کمال تک لے جانے کی قوت لازوال مقرر رہے🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹A very beautiful and fresh good morning may b accepted by you🌹may your fragranced and like full of flowers yard life could enjoy the taste of all kind of happiness and best of fortune 🌹may you sink in the occean of approach of all desires acceptation by creator of all good and bad🌹may the prayers of Rubab helping you to be succed





Comments