Prayer
- Cornelia Tae
- Mar 24, 2017
- 1 min read

🌹سلام صبح نو اپنی تمام رعنائیوں کے ہمراہ آپکے نصیب کی جلاء قرار پائے🌹 زمین پہ رواں ہر بہر بیکراں اپکی زندگی کی لہلہاتی کائنات کی زرخیزی کی آبیاری کا سبب کامل بنے🌹 اور فضاؤں کی کل باد صبا آپکی روح کی لطافت کے توسل کا تعین واثق قرار پائیں 🌹اپ زندگی کے ہر پہلو کی کامیابی راحت سکون اور بیداری زات کے ہر تصور کو اجالے کی شدت کی مانند حقیقت کے روپ میں اترا نصیب کا انجم درخشاں ، اور مانند جگمگاتا روشن سویرا پائیں🌹 تمنائیں بامرادی کی حقیقت سے بہرہ ور رہیں🌹دعائے رباب نصیب کی ہر شمع روشن رکھنے اور اس کی اجلی لو کو مستحکم بنانے کا وسیلہ قرار پائے🌹الہی آمین🌹





Comments