top of page
  • Facebook - Black Circle
  • Twitter - Black Circle
  • Instagram - Black Circle
Search

Prayer

  • Writer: Cornelia Tae
    Cornelia Tae
  • Apr 5, 2017
  • 1 min read

🌹سلام آغاز روز نو پیش خدمت ہے🌹۔ تاریکی و نور کے خالق، کمال و زوال کی تکمیل کا منتظم واحد اپنی شناخت کے لیئے ہر سیاہ و سفید سے دامن قرطاس سجانے والے، عقلوں کی فصیلوں سے کہیں بہت دور فکر کے جہاں سے بالا رب کل کی نگاہ عطا رباب نے آپکے لیئے مانگی ہے🌹محبتوں کی مجموعی صفات کا نچھاور کرنے والا رسم شان ربوبیت سے مجھےنواز گیا🌹کہ میری صفات کے اجزاء کی خیر مانگنے والی تجھے ان روحوں کے صدقے با مراد کیا۔🌹یہ سب با مرادیں سطح راہ حیات کو پر نور بنائے رکھیں اور آپ سفر زندگی طمانیت قلبی اور کامل سرفرازی سےگزرئیں 🌹الہی آمین🌹

 
 
 

Recent Posts

See All
Story

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2094035557279589&id=813065722043252

 
 
 

Comments


bottom of page