top of page
  • Facebook - Black Circle
  • Twitter - Black Circle
  • Instagram - Black Circle
Search

Untitled

  • Tahira Rubab
  • May 29, 2017
  • 1 min read

⁠⁠⁠⁠🌹دن رات ٹی وی چینلز اور لوگوں کو سرزنش کر کر کے ہم جو نفرت و مخالفت کی انرجی دلوں اور ذہنوں میں پیدا کر رہے ہیں یہ ہمارے کردار کی کمزوری کا نام ہے🌹زمانے کے چلن اور نظام کی روانی کو سر زنش اور ممنوعات قرار دینے کی بجائے انسان کو اپنی زات کی اصلاح اور چلن کی پختگی درکار ہے ۔ زمانہ بدلنے کو ہمیں خود بدلنا ہو گا۔ خود میں استقلال اور قوت ارادی کی پختگی پیدا کرنی ہے🌹 یہی سفر کا تقاضا ہے🌹جہانے خالق کو مٹانے سے نہیں تعمیر کرنے سے آسودگی حاصل ہوتی ہے🌹شیطان کو وقت معین تک اجازت ہے ہم درستگی کے لیئے زبانی کلامی اسکو ختم نہیں کر سکتے صرف خود کو وہ راہ اختیار کرنی ہے جہاں کسی نفی کا غلبہ و حملہ نہ ہو سکے اور ہم اصلاح عالم کے راہبر نہ سہی اصلاح زات کے فاتح بن سکیں🌹 اپنی اصلاح میں وقت صرف کرئیں زمانے پہ کیچڑ اچھالنے سے نجات کا حصول ممکن نہیں ہوگا🌹 اصلاح کا آغاز اپنی زات کے استحکام ، مزاج کی مستقلی اور قوت ارادی کے عمل سے کرئیں 🌹آپ طمانیت قلبی سے سرفراز ہو جائیں گے ان شاء اللہ 🌹

 
 
 

Recent Posts

See All
Story

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2094035557279589&id=813065722043252

 
 
 

Comments


bottom of page