Amazing life
- Tahira Rubab
- Jun 1, 2017
- 1 min read
[10:02, 6/4/2017] Tahira: 🌹سلام صبح قبول و منظور ہو 🌹حیات حیرت و استجاب اپنی حقیقتوں سے آگاہی عطا کر کے طمانیت ابدی کا سکھ بن کرنصیب فرمائے 🌹ہر دور کا ہر لمحہ تجربہ گاہ حق کی کامیابی سے مزین اور ادراک کی بالیدگی سے پر نصیب کی معراج بنا ریے🌹 راحتیں اور مسرتیں دامن پھیلائے سدا منتظر استقبال حضور میں ایستادہ رہیں🌹آپ کا جہان گلہائے طرب و مسرت سے جلترنگ سکھ کی ابدی مہک بنا حیات بقا کی نہج کو مہکاتا رہے🌹 دعائے رباب رضائے کبریا کو منوائے دامن مراد کو بھر کر سب عطائیں آپ پر نچھاور کرتی رہے🌹الہی آمین🌹 [10:02, 6/4/2017] Tahira: 🌹A very fruitefull Good morning of this
i wish you for ever🌹. may the life always b like those fruite's freshness 🌹 and you could Enjoy the life like this Paradise🌹







Comments